by admin | Apr 26, 2021 | Uncategorized
نہ ہی وہ ڈرا ہے اور نہ ہی اس نے سچ بولنے سے توبہ کی ہے خوف کی اپنی نفسیات ہے ۔ جب تک کوئ اس کا سامنا کرنے کا اعلانیہ اظہار نہ کرے اس کی اثر پذیری ہے لیکن جب کچھ لوگ اس کا سامنا کرنے کا اعلان کردیتے ہیں تو یہ چھٹ جا تا ہے اور مطلع صاف ہوتا جاتا ہے ۔ خوف کا استعمال...
by admin | Apr 10, 2021 | Posts
عمران خان کو لانے میں اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے اپنا کردار ادا کیا تھا اور اب اسکو اتارنے میں بھی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کو آدھی رات کو اپنا کردار ادا کرنا پڑا عمران خان ملک کے لیے مخلص تھے لیکن ملک سے زیادہ انکے لیے انکی اپنی ذات زیادہ اہم تھی اس لیے جب انہیں اپنا اقتدار...
by admin | Mar 27, 2021 | Posts
یوم پاکستان کے موقع پر ارطغرل غازی کے ترک ڈرامے کے تھیم میوزک کے نام پر جس طرح ترکی کے کلچر کو فروغ دیا گیا آج میں اس پر بات کرنا چاہتا ہوں اقبال کی ساری شاعری کا محور خودی کا حصول ہے جیسا کہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا...
by admin | Mar 27, 2021 | Posts
اقبال کی ساری شاعری کا محور خودی کا حصول ہے جیسا کہ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے کسی بھی قوم کی ترقی کا دارومدار اس کی پہچان اور اس کی شناخت اور اس کے کلچر کے فروغ پر ہوتا ہے نہ کہ دوسروں کے کلچر کو فروغ دینے سے...
by admin | Oct 1, 2020 | Posts
جسٹس محسن اختر کیانى صاحب جب احسان اللہ احسان فرار ہوتا ہے تو وہ آپکے سسٹم پر ہنستا نہیں بلکہ قہقے لگاتا ہے جب راؤ انوار کے سامنے پورا سسٹم خاموش تماشائی بنتا ہے تو وہ ہنستا ہے جب ریمنڈ ڈیوس کو ایجنسیز خود رہا کرواتى ہیں تو وہ سسٹم پر ہنستا ہے ابھی نندن کے ہاسے،...