by admin | Apr 1, 2020 | Posts
جن میں وینٹیلیٹر کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا اور اسے ٹینک سے زیادہ اہم کہا گیا ۔ ان لوگوں کے لیے میں اپنا تجربہ شیئر کرنا چاہوں گا ۔ میرا بیٹا ایمان طاہر چھ روز تک وینٹیلیٹر پر رہنے کے بعد فوت ہوگیا اور میں نے اس دوران مشاہدہ کیا کہ پاکستان جیسے ملک میں وینٹیلیٹر پر...
by admin | Apr 1, 2020 | Posts
بلکہ سرمایہ درانہ خود غرض نطام اور ہندؤں یہودیوں اور مسلمانوں کے رجعت پسند مذہبی طبقے کے خلاف فطرت کا انتقام ہے ۔ دونوں طبقے ہی انسانیت اور فطرت کے خلاف کام کرہے...
by admin | Mar 31, 2020 | Posts
اس نے بتایا کہ یہاں بہت سختی ہے ۔ جو لوگ باہر نظر آتے ہیں فورسز ان کے ساتھ بہت سختی سے پیش آتی ہیں ۔ پہلے ان سے ڈنڈ نکلوائے جاتے ہیں پھر انہیں آدھا آدھا گھنٹا مرغا بنایا جاتا ہے اور اس میں کسی کی عمر کا بھی خیال نہیں کیا جاتا ۔ اسی طرح کی خبریں آج ملتان شہر سے ملی ہیں...
by admin | Mar 30, 2020 | Posts
اب تک کے شواہد تو اس بات کی نشاندہی کرہے ہیں کہ کرونا وائرس سے ان شہروں کو خطرہ ہے جہاں درجہ حرارت کم ہے اور سب سے اہم بات یہ کہ کرونا وائرس ایسے شہروں میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں لوگوں کی خوراک اور رہن سہن مصنوعی یا دوسرے لفظوں میں جدیدیت کا حامل ہے ۔ جہاں خوراک...
by admin | Mar 30, 2020 | Posts
کہ کرونا وائرس سے ان شہروں کو خطرہ ہے جہاں درجہ حرارت کم ہے اور سب سے اہم بات یہ کہ کرونا وائرس ایسے شہروں میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں لوگوں کی خوراک اور رہن سہن مصنوعی یا دوسرے لفظوں میں جدیدیت کا حامل ہے ۔ جہاں خوراک میں فاسٹ فوڈ یا پروسیسڈ فوڈ کا رحجان ہے ۔...