“پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے

“پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے یہ معلوم کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر بغاوت کے الزام میں مقدمہ چلانا ہی غیر قانونی اور غیر آئینی تھا ۔ بلکہ اس وقت کی حکومت نے جس طریقے سے یہ کام سرانجام دیا تھا، وہ...

“پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے

یہ معلوم کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف پر بغاوت کے الزام میں مقدمہ چلانا ہی غیر قانونی اور غیر آئینی تھا ۔ بلکہ اس وقت کی حکومت نے جس طریقے سے یہ کام سرانجام دیا تھا، وہ بھی مسلمہ ضابطوں اور اصولوں سے متصادم تھا۔ اس طرح بفضل الہی مملکت خداد پاکستان کو لاحق انجانی سازشوں...

نواز شریف شائد اپنا بیانیہ نہ بدلتے اگر عوام کی طرف سے عملی سپورٹ ملتی

لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ نواز شریف جب کورٹ میں پیش ہوتے تھے تو گنے چنے لوگ ہی انکو سپورٹ کرنے کے لیے آتے تھے ۔ نواز شریف غلط فہمی کا شکار ہوگئے کہ نظریاتی ہوجانے سے لوگ بھی قربانی کے لیے تیار ہونگے لیکن وہ بھول گئے کہ پچھلے بیس سال سے انہوں نے جو فصل بوئ تھی وہ اب پک...

اُن کے جُرم اتنے بڑے ہر گز نہ تھے کہ ان کو اتنی بڑی سزائیں دی جاتیں مگر یہ خاندان کسی کی انا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ بے

اُن کے جُرم اتنے بڑے ہر گز نہ تھے کہ ان کو اتنی بڑی سزائیں دی جاتیں مگر یہ خاندان کسی کی انا کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ بے نظیر بھٹو کا قتل میری زندگی کا ایک ایسا المناک واقعہ ہے جس کے بارے میں جب بھی سوچوں، دل میں ایک ہوُک سی اٹھتی ہے ۔ کوئی چیز کھو جانے کا غم ستانے لگتا...