by admin | Dec 26, 2019 | Posts
آج کے روزنامہ جنگ میں جنرل ریٹائرڈ حمید گُل مرحوم کی صاحبزادی مُحترمہ عُظمٰی گل کا شاندار کالم ====================== مکافات عمل تحریر:عظمیٰ گل دختر جنرل (ر) حمید گل مشرف کو خصوصی عدالت نے سزائے موت سنا دی‘ قیامت ہی برپا ہو گئی۔ آئی ایس پی آر نے سخت ردعمل دیا۔...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
دفع کریں سیاست کی ٹینشن کو یہ پڑھیں اور زندگی انجوائے کرنے کا ڈھنگ سیکھیں: نئی خوبصورت، طرحدار اور جواں سال پڑوسن محلے میں آباد ہوئی تھی۔ تین چھوٹے چھوٹے بچے تھے۔ شوہر شکل ہی سے خرانٹ اور بدمزاج لگتا تھا۔ پڑوسن کی صورت دیکھ کر ہی محلے کے مردوں کی تمام تر ہمدردیاں...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
ہماری آزادی کی کہانی ???? عجیب….. ? ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻧﮑﺎﺡ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ – ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﻟﮩﺎ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍ ﺳﮑﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ – ﺩﻟﮩﺎ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﺩﻭ ﻣﺎﮞ ﺑﯿﭩﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ...
by admin | Dec 23, 2019 | Uncategorized
آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف کی پنامہ ٹرائل فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ ججز کے خیال میں یہ سوال بہت اہم ہے کہ میاں نواز شریف کو دفعہ 9(a)(4) کے تحت کرپشن، بددیانتی یا دھوکہ دہی سے جائیداد بنانے کے الزام میں بری کر دیا گیا ہے اور نہ ہی نیب نے...
by admin | Dec 23, 2019 | Posts
کشمیر پچھلے ستر سالوں میں پہلی دفعہ آزادی کے لیے متحد ہو چکا ہے اور پاکستان کی طرف بے بسی سے دیکھ رہا ے جو اپنی بقا کی جنگ لڑتا نظر آرہا ہے گورے انگریزوں کے جانے کے بعد ملک دیسی انگریزوں کے حوالے کردیا ہے جنہوں نےآج تک عوام کو آزادی انصاف اور معاش کے نزدیک نہ لگنے دیا...