by admin | Dec 22, 2019 | Posts
مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا فیصلے دینے والے جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف تحریک انصاف کے حکومتی اقدام نے بھارت کی خوشی کا سامان کر دیا۔ مشرف کے خلاف غداری کیس سے شہرت پانے والے جسٹس وقار سیٹھ اس کیس سے قبل ہی اپنی عدالتی مہارت کے بنا پر شہرت حاصل کر چکے ہیں...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ایک لڑکی اپنے عزت بچاتے ہوئے اپنے چار سالہ بیٹے کے سامنے قتل ہوگئی، ہم اپنی پوری کوششوں کے باوجود اُس کو انصاف نہ دلاسکے۔ (سینئر پولیس آفیسر نیاز احمد کھوسہ کے قلم سے) یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نہ نکلا کر قتل کے ہر کیس کا موقعہ Dsp اور Ssp...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
میں لیفٹ یا رائیٹ کے بجائے میں دنیا کو طاقت ور اور کمزور کی کشمکش کے طور پر دیکھتا ہوں ۔ انسان یا ہر جانور بنیادی طور پر خودغرض ہوتا ہے کیونکہ اس بنیادی صفت کی بنا پر وہ اپنا سروائیول کرسکتا ہےاس بنیادی صفت کی بنا پر وہ سب سے زیادہ اپنے ذاتی اور پھر اپنے گروہی مفادات...
by admin | Dec 21, 2019 | Posts
اصل بحث کچھ اور ہے خورشید ندیم لوگ فیصلے میں درج ایک پیرا گراف میں الجھ گئے جو فیصلہ بھی نہیں، ایک رائے ہے، بالکل ایسے ہی جیسے بری کر دینے کی رائے۔ یوں حاشیہ متن پر غالب آ گیا۔ آئین کا احترام اور ریاستی اداروں کا احترام، باہم متصادم تصورات نہیں ہیں۔ فردِ واحد کے کسی...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
تاجر حضرات شناختی کارڈ کی شرط پر احتجاج کیوں کررہے ہیں ؟ آئیے اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ایسے معاشرے میں جہاں قانون کے بجائے طاقت کی حکمرانی ہوں وہاں جب طاقت ور کمزوروں کا معاشی و سیاسی استحصال کرتے ہیں تو انکے اندر غیر محفوظ ہونے کا شدید احساس پیدا...