by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
آج رانا ثنااللہ کے کیس کے دوران واٹس ایپ کے ذریعے جس طرح جج کو تبدیل کیا گیا اس کی مثال اس سے پہلے نہیں ملتی ۔ اس ایک سال کے اندر جس طرح ریاست اور عوام کے باہمی تعلق اور اعتماد کو تباہ کیا گیا اسکی مثال بھی اس ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی ۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کچھ...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
کشمیر کے مسلے پر سب سے پہلے ہمیں کچھ باتوں پر غور کرنے کی ضرورت ہے یہ کہ نہ توہم یورپین ہیں ، نہ ہم امریکن اور نہ ہی ہم ہندوستانی ہیں ۔ ہماری شناخت ضروریات حالات اور مفادات ان سب سے مختلف ہیں ۔ اگر یہ سب کشمیر میں جاری آزادی کی مہم کو دھشت گردی کہنے پر تلے ہوئے ہیں تو...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ایک وڈیو کلپ نظروں سے گزرا ہے جس میں وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کشمیر کا جھنڈا اٹھائے عمران خان کی طرف بڑھتی ہیں اور انکو جھنڈا تھمانے کی کوشش کرتی ہیں لیکن عمران خان جھنڈا نہیں پکڑتے ۔ شائد وزیراعظم کے ذہن میں کوئ سفارتی اصول ہو جس کی بنا پر انہوں نے جھنڈے کو...
by admin | Dec 21, 2019 | Posts
یہ پچھلے ستر سالوں سےمیرے ملک میں کس آئین و قانون کی بالادستی کا راگ الاپا جارہا ہے جہاں ایک لیڈی کانسٹیبل فائزہ نوازکو قانون کی خلاف ورزی پر ٹوکنے کے جرم میں گالیوں اور تھپڑوں سے نوازا جاتا ہے اور جب دوبارہ وہ قانون کو پکارتی ہے تو اسے دھمکیاں ملنی شروع ہوجاتی ہیں اب...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
“امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیورو ایلس ویلز نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کا یہ بیان اہم ہے کہ پاکستان سے شدت پسند کشمیر میں انتشار پھیلا سکتے ہیں، یہ شدت پسند کشمیریوں اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں” news ایک بات تو صحیح کہ ہمیں چھپ چھپ...