by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
یہ بات حقیقت لگتی ہے کہ اس ملک پر تین الف حکومت کر رہے ہیں ۔ امریکہ ، اسٹیبلشمنٹ اور اللہ لیکن نائین الیون کے بعد اب صورتحال میں تبدیلی آئ ہے ۔ اب امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مذہبی طاقتوں کاحق حکمرانی میں حصہ ختم کرنے پر متفق ہوچکے ہیں امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ اس بات پر متفق...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
ہم میں سے کچھ عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں ۔ کچھ نواز شریف کی ساتھ ہیں ۔ کچھ فضل الرحمن کے مزاحمت اور موقف پر قربان ہوئے جاتے ہیں ۔ اور کچھ دوستوں کو پیپلز پارٹی میں اپنے خواب کی تکمیل نظر آتی ہے ۔ حالانکہ یہ سب استحصالی قوتیں ہیں ۔ اور عوام اور جمہوریت کے خیرخواہ نہیں...
by admin | Dec 21, 2019 | Uncategorized
اب عوام حتی کہ لبرل اور لیفٹ کے لوگ بھی فضل الرحمن کو کیو ں سپورٹ کررہے ہیں ۔ کیوں وہ انکی آنکھوں کا تارا بن گیا ہے ۔ اس لیے کہ وہ آئین کی بالادستی کی بات کرتا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھییں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ کیا وجہ ہے کہ نواز شریف کے ساتھ اتنا کچھ ہونے...
by admin | Dec 20, 2019 | Uncategorized
جس طرح ستر سال سے کشمیر کے نام پر قوم کو جذباتی کرکے ، جنگیں لڑ کر اور جہاد کرکے فیصلہ کن وقت آیا تو یوٹرن لے لیا گیا ہے ۔ اسی طرح نواز شریف نظریاتی ہونے کا نعرہ لگا لگا کر جب فیصلہ کن وقت آیا تو یوٹرن لے چکا ہے ۔ کبھی کبھی قدرت آپکو کو ایک سنہرا موقع دیتی ہے جہاں...
by admin | Dec 20, 2019 | Uncategorized
مسائے نے ملا نصیرالدین پہ مقدمہ دائر کر دیا کہ موصوف نے عاریتاً صراحی لی تھی مگر جب واپس کی تو شکستہ حالت میں تھی قاضی نے ملاں کو طلب کیا تو ملاں کا موقف یہ تھا ”اول تو جب میں نے صراحی واپس کی تو وہ بلکل درست حالت میں تھی، دوم یہ کہ جب مجھے ملی تبھی شکستہ تھی...