by admin | Jul 13, 2019 | Posts
پاکستان میں ایمپائر صرف عوام ہیں۔ بلاول بھٹو بلاول بھائ آپ کا حکم سر آنکھوں پر ۔۔لیکن کبھی وقت ملے تو اس پر بھی روشنی ڈال دیں کہ عوام کو ایمپائر بنانے کے لیے میں آپ نے کیا کیا سندھ پر آپ کی پارٹی ہی زیادہ تر حکومت کرتی رہی ہے تو کیا آپ نے سندھ کے عوام کو آزاد کیا ؟...
by admin | Jul 13, 2019 | Posts
جب ملزم غریب اور اثرورسوخ کا مالک نہ ہو ریاست انصاف میں تاخیر نہیں کرتی زینب قتل کیس میں ٩ جنوری کو زینب کے قتل ہونے کا پتہ چلتا ہے ریاست نے جنوری ٢٣ کو ملزم کی گرفتاری کا اعلان کیا اور ریاست نے فروری١٧ کو اسے موت کی سزا کا فیصلہ سنا دیا اور اکتوبر ١٧سال ٢٠١٨ کو اسے...
by admin | Jul 12, 2019 | Posts
No. 1 جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں جس دیس کے مندر مسجد میں ہر...
by admin | Jul 11, 2019 | Posts
تمام مسلمانوں سے گذارش ہے کہ کسی ڈاکٹر یا ھسپتال میں جانے سے پہلے کسی بھی دکان یا شاپنگ سنٹر میں خریداری سے پہلے کسی بھی پٹرول پمپ سے پٹرول ڈلوانے سے پہلے کسی بھی ہوٹل میں کھا نا کھانے سے پہلے کسی تعلیمی ادارے میں داخل ہونے سے پہلے کہیں بھی اور کسی بھی صورت میں جہاں...
by admin | Jul 11, 2019 | Posts
آئیے آج ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی منافقت ، ذہنی پسماندگی ؛ منفی روئیے اور جھوٹ بولنے کی وجہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں جب کوئی قوم کسی دوسری قوم کو فتح کرتی ہی اور اس پر حکومت کرنا چاہتی ہے تو وہ ایسے نظریات محکوم لوگوں میں پھیلا دیتی ہے جن سے ان کے اندر...