by admin | Sep 4, 2018 | news
آپ 126 دن کنٹینر پر کھڑے ہوکر میڈیا کا استعمال کرکے افسروں کو اوۓ اوۓ کہ کر پکارتے رہے اور انتظامیہ کو ذلیل کرتے رہے اب بھگتو کیونکہ نیوٹن کے مطابق ہر عمل کا برابر ردعمل ہوتا...
by admin | Sep 4, 2018 | news
پاکستانی راہنماؤں کے حقیقی لطیفے معراج خالد مرحوم نگران وزیراعظم بنے تو انہوں نے قوم کو سادگی سکھانے کے لیے اپنے لیے ہر قسم کا سرکاری پروٹوکول منع کردیا ۔ ایک دن وہ مال سے گذررہے تھے کہ دیکھا کہ پولیس نے ہرطرف ٹریفک جام کررکھی ہے۔ آدھا گھنٹہ انتظار کے بعد انہوں نے...
by admin | Sep 4, 2018 | news
واقعی حیرانی کی بات ہے ۔ مو قع پر ہونے والی بات چیت دیکھیں تو کہانی کچھ اور لگتی ہے ۔ اہلکار بوتل سونگھ کر کہتا ہے یہ شراب ہے ۔ اور شرجیل کہتا ہے کہ یہ میری نہیں ہے یعنی شرجیل ان بوتلوں سے لاعلم ہے تو وہ کون پاگل انسان تھا جو شرجیل سے ملنے آیا اور شرجیل کو بغیر بتاے...
by admin | Aug 30, 2018 | news
پاکستان میں 75 سال کے بزرگ کہاں ملتے ہیں کیونکہ غریب آدمی تو 70 تک جاتا ہی نہیں اور دوسرا یہ کس طرح چیک ہوگا کہ صرف 75 سال والے بزرگ ہی سفر کررہیں ہیں اور مفت خورے نہیں...
by admin | Aug 21, 2018 | news
آج سے پہلے تو سب کچھ جاٰیز تھا کسی ادارے کو بھی سرمایہ داروں کے بھاگنے یا پاکستان کے مفادات کے تحفظ کی فکر نہ تھی ۔ حیران ہوں کے پاکستان کے کرتا دھرتا اداروں نے اپنی انا کی تسکین کے لیۓ پاکستان کے مفادات کو قربان کر دیا ۔ نیب پگڑیاں اچھالتا رہا ۔ 126 دن اسلام آباد...