by admin | Mar 17, 2018 | news
عورتوں کی برابری کی بہت پریشانی ہے کیا صرف عورتوں کا استحصال ہو رہا ہے ؟ یہ غریب لوگوں پر ہونے والے استحصال اور ناانصافی سے اور پاکستان کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے والی بات ہے کسی سرکاری دفتر یا ہسپتال کا مشاہدہ کر لیں . دیہات سی آنے والے غریب لوگوں کو برا بری تو دور...