by admin | Jun 28, 2022 | Posts, Uncategorized
علامہ اقبال کے نوّے بہترین اشعار عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خا کی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مر ی سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں دیار عشق میں اپنا مقام...