علامہ اقبال کے نوّے بہترین اشعار

علامہ اقبال کے نوّے بہترین اشعار عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خا کی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے خدا      اگر  دل فطرت   شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مر ی سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں دیار عشق میں اپنا مقام...