حبیب جالب کی نظم

حبیب جالب کی نظم No. 1 اب گناہ و ثواب بکتے ہیں مان لیجئے جناب بکتے ہیں پہلے پہلےغریب بکتے تھے اب تو عزت مآب بکتے ہیں شیخ،،واعظ، وزیر اور شاعر سب یہاں پر جنا ب بکتے ہیں دور تھا انقلاب آتے تھے آج کل انقلاب بکتے ہیں   No. 2 اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے زندہ ہیں...